ورلڈ کپ: بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف دوسری وکٹ گر گئی

11-06-2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں سری لنکا کے 280 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلا دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن نے سنبھال رکھی ہے جبکہ سری لنکا کو کوشال مینڈس لیڈ کررہےہیں۔ میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف 2 میچز ہی جیت پائی جبکہ 5 میں شکست کھا چکی ہے۔ سری لنکا کا سکواڈ:   — Sri Lanka Cricket  (@OfficialSLC) November 6, 2023 بنگلا دیش کا سکواڈ:   — Bangladesh Cricket (@BCBtigers) November 6, 2023