جِلد سے متعلق پائی جانے والی عمومی غلط فہمیاں

11-05-2023

(ویب ڈیسک) ہماری جلد ہمارے جسم کے تحفظ کیلئے متعدد کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ ہمارے اندرونی درجہ حرارت کو متوازن رکھتی ہے اور جراثیم کو جسم میں داخل ہونے سے روکتی ہے۔ یہ ہمیں سردی کے وقت گرم رہنے اور گرمی کے وقت ٹھنڈا رکھنے کا بھی کام کرتی ہے۔

اہم ترین بات یہ ہے کہ جِلد حسی نیورانز کے لیے ایک آماجگاہ ہے جس سے ہمیں اپنے اردگرد کی دنیا کا احساس ہوتا ہے۔ یہ جسم کا سب سے بڑا عضو بھی مانا جاتا ہے اگرچہ کچھ سائنسدان اس سے اختلاف کرتے ہیں۔ واضح طور پر دِکھنے اور متعدد جسمانی افعال کے باوجود یہ کئی خرافات اور غلط فہمیوں کا مرکز بھی ہے۔ اس مضمون میں انہی غلط فہمیوں پر بات کی جائے گی۔ 1: مہنگی سکن کریم آپ کی جلد کو ہمیشہ کے لیے ‘جوان’ رکھ سکتی ہے 2: پانی پینے سے آپ کی جلد ہائیڈریٹ رہتی ہے 3: اینٹی بیکٹیریل صابن جلد کے لیے بہترین ہے 4: دھول سے اٹا چہرہ مہاسوں کا سبب بنتا ہے 5: چاکلیٹ کھانے سے دانے ہوتے ہیں 6: سورج کی تمام اقسام کی نمائش جلد کے لیے بری ہے 7: وٹامن ای جِلد پر داغوں سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتا ہے 8: قدرتی مصنوعات جلد کے لیے بہتر ہیں 9: جِلد کے زخموں کو بھرنے کے لیے ہوا کی ضرورت ہوتی ہے 10: صحت مند جلد کے لیے روزانہ ایکسفولیئشن ضروری ہے: ایکسفولیئشن یعنی جلد کی سطح سے مردہ خلیوں کو ہٹانے کا عمل۔