میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا نام لونگی‘‘۔۔۔۔لائبہ خان کی تصاویر وائرل’’

10-20-2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ لائبہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کسی ریسٹورنٹ میں موجود خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ لائبہ خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا نام لوں گا۔‘           View this post on Instagram                         A post shared by Laiba Khan (@laibaakhanofficial) انہوں نے چند گھنٹوں قبل تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔ لائبہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بہ گاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔           View this post on Instagram                         A post shared by Laiba Khan (@laibaakhanofficial) اس سے قبل بھی انہوں نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔ لائبہ خان متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں کیسی تیری خود غرضی، انگنا، مقدر کا ستارہ ودیگر شامل ہیں۔           View this post on Instagram                         A post shared by Laiba Khan (@laibaakhanofficial)