بنگلا دیش آج بھارت کو ہرا دے تو سحر شنواری کیا کرینگی؟ انوکھا اعلان

10-19-2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور لوگ میچز کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔

سحر شنواری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’ انشاء اللہ میرے بنگالی بندو اگلے میچ میں اُن سے بدلہ لیں گے۔ اگر بنگلہ دیش کی ٹیم انڈیا کو ہرانے میں کامیاب ہوگئی تو میں بنگالی لڑکے کے ساتھ فش ڈنر ڈیٹ کیلئے ڈھاکہ جاؤں گی‘‘۔ سحر خان نے ایک اور پوسٹ میں لکھا کہ صرف بنگلہ دیش کی ٹیم ہی بھارت کو سبق سکھا سکتی ہے۔