نجکاری کمیشن پی آئی اے کے مالی معاملات کب سنبھالے گا؟خبر سامنے آگئی

10-08-2023

(ویب ڈیسک) نجکاری کمیشن کل سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا۔

ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن 9 اکتوبر (کل) سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا جب کہ پی آئی اے انتظامی طور پر بدستور ایوی ایشن ڈویژن کے پاس رہے گی۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے انتظامی معاملات سنبھالنے کے بعد پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ وار بنیادوں پر آغاز ہو گا۔