تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ سے اجازت مانگ لی
10-05-2023
(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔
تحریک انصاف نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی، لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے کہا انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جلسہ کرنے کی اجازت کے لئے انتظامیہ کو درخواست دی جا رہی ہے۔