ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

09-03-2023

(لاہور نیوز) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے، افغانستان کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ Bangladesh have won the toss and decided to bat first. #AfghanAtalan | #AsiaCup2023 | #AFGvBAN | #SuperCola | #WakhtDyDaBarya pic.twitter.com/VH7dVSHcMZ — Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) September 3, 2023 افغانستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، پاکستان کے ساتھ سیریز سے ایشیا کپ کی تیاری میں مدد ملی۔