ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

09-02-2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میچ کا آغازکل  شام ساڑھے سات بجے ہوگا، تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے  کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔