پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دے دیا

09-01-2023

(لاہور نیوز) ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔

واضح رہے کہ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا  تھا۔