پہلا ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

09-01-2023

(لاہور نیوز) ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔