انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

09-01-2023

(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔

دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل کر لیے جبکہ 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔ کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کر لیے۔