ایشین جونئیر سکواش : پاکستان کے عبداللہ نواز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
08-19-2023
(ویب ڈیسک) ایشین جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ نواز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
عبداللہ نواز نے انڈر-17 کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو شکست سے دوچار کیا۔ عبداللہ نواز کی کامیابی کا سکور 3-11 ، 12-10 ، 8-12 ، 6-11 اور 10-12 رہا۔