پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج طلب

08-09-2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مختلف ایجنڈوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ نگران کابینہ جائزے کے بعد مختلف ایجنڈوں کی منظوری دے گی۔