میٹرک کے پرچوں کی دوبارہ چیکنگ کا شیڈول جاری

08-02-2023

(لاہور نیوز) میٹرک کے پرچوں کی دوبارہ چیکنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

امیدوار رِی چیکنگ کیلئے 15 اگست تک آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ پیپر کی رِی چیکنگ کیلئے فیس 1300 روپے رکھی گئی ہے۔ امیدوار پیپر رِی چیکنگ کیلئے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کر سکے گا۔