پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا
07-21-2023
(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
چیف آرگنائز رمسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی واضح رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 46029 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔