وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا
07-21-2023
(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ بی بی پاک دامن مزار کو زائرین کے لیے جلد کھول دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ منصوبے پر کام مختلف مراحل میں تین سال سے جاری ہے،منصوبے پر باقی رہ جانے والا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔