آئین پاکستان اور کمپیوٹر کوڈنگ قومی نصاب میں شامل
07-13-2023
(لاہور نیوز) آئین پاکستان اور کمپیوٹر کوڈنگ کو قومی نصاب میں شامل کر دیا گیا۔ وفاق سے منظوری کے بعد نصاب صوبوں کے حوالے کیا جائے گا۔
اگلے تعلیمی سال سے صوبائی نصاب میں بھی آئین پاکستان اور کمپیوٹر کوڈنگ شامل ہو گی۔ نصاب میں پہلی دفعہ دنوں مضامین شامل کئے گئے ہیں۔