گزشتہ مالی سال میں ملک میں چائے کی درآمدات کی صورتحال کیا رہی؟جانئے

07-11-2023

(ویب ڈیسک) ملک میں چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے11ماہ میں چائے کی درآمدات پر 463.75 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصدکم ہے، دوسری جانب چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔