باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند

06-29-2023

(ویب ڈیسک ) پاک افغان بارڈر باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گا۔

 اسسٹنٹ کمشنر چمن عبد السلام کے مطابق عید الاضحٰی پر باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئےکُھلا رہےگا۔ باب دوستی یکم جولائی تک صبح 9 تاشام 5 بجے کھلا رہے گا۔