لاہور سمیت صوبہ بھر میں ریٹائرمنٹ کے فوری بعد کتنے فیصد پنشن ملے گی؟بڑی خبر آگئی
06-03-2023
(ویب ڈیسک)لاہور سمیت صوبہ بھر ریٹائرمنٹ کے فوری بعد 65 فیصد پنشن ملے گی ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پنشن رولز میں ترمیم کی منظوری کی گئی جس کے بعد ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد 65 فیصد پنشن کی فوری ادائیگی یقینی ہوگی۔واضح رہے کہ جب تک پنشن کے مکمل کاغذات تیار نہیں ہوتے تب تک 65 فیصد پنشن ملتی رہے گی۔