کرکٹر محمد حسنین کو کس بات کا شوق ہے؟فاسٹ باولر نے بتا دیا

03-25-2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنے شوق سے متعلق سب کو بتا دیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں محمد حسین کا کہناتھا کہمجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔