کون کونسی ادویات ناقص ہیں؟تفصیلات جاری کردی گئیں

01-27-2023

(ویب ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سےمارکیٹ میں ناقص ادویات کی تفصیل جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈریپ کی ادویات کی قیمتوں سے متعلق جاری کی گئی تفصیل کے تحتفیبنز 50ایم جی اور میفکو 50ایم جی کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے ،فیبنز 50ایم جی کا بیج نمبر 2752 اورمیفکو50ایم جی کا بیج نمبر 21053غیر معیاری ہے ۔ ڈریپ نے متعلقہ کمپنیوں کو مذکورہ ادویات فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم دیا ہے۔