افتخار احمد کو ’’چاچائے‘‘ کرکٹ کیوں کہتے ہیں؟ جانئے

01-27-2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹر افتخار احمد نے اپنا نام ’’چاچائے‘‘ کرکٹ پڑنے کی وجہ خود ہی بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں افتخار احمد کاکہنا تھاکہ بابر اعظم نے ایک بار میرے کہنے پر میچ کے دوران فیلڈنگ تبدیلی اور اس کی وجہ سے وکٹ بھی مل گئی جس پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ افتخار  آپ ’’ چاچائے کرکٹ ‘‘ اور یہ آواز سٹمپ مائیک میں سب نے سنی جس کے بعد ہر طرف ’’ چاچاکرکٹ ‘‘ آوازیں آنے لگ گئیں۔