عید قرباں پر قصائی من مانے ر یٹ وصول کرنے لگے
08-01-2020
(لاہور نیوز) عید قرباں پر قصائیوں کے نخرے بھی ساتویں آسمان پر پہنچ گئے ۔ دکانوں پر بکنگ بند کے بورڈ لگا دئیے ۔ہرقصائی کے من مانے ر یٹ وصول کرنے لگا ۔ پریشان شہریوں نے بتایا کہ چھوٹےجانور کے 5ہزار جبکہ بڑے جانور کے 25ہزار روپے سے کم نہیں مانگ رہے ۔ دوسری جانب قصائیوں نے صاف صاف بتا دیا کہ تہوار پر ہی تو کچھ کمانا ہوتا ہے ۔