جوہر ٹاؤن میں گیسٹ ہاؤس پر پولیس اہلکاروں کا دھاوا

07-09-2019

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن میں گیسٹ ہاؤس پر پولیس اہلکاروں کا دھاوا، اہلکاروں نے گیسٹ ہاؤس میں موجود مرد و خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا، ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 4 اپریل 2019ء کا ہے، ملوث تینوں اہلکاروں کو معطل کیا جاچکا ہے۔