حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

11-06-2026

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

پٹرول کی قیمت 6 روپے 59 پیسے فی لٹر کم ہونے کے بعد 346 روپے فی لٹر ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔