نہم اور گیارہویں جماعت کا سمارٹ سلیبس جاری
11-06-2026
(لاہور نیوز) پیکٹاء نے نہم اور گیارہویں جماعت کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا۔
نہم و گیارہویں کا سمارٹ سلیبس سابقہ سال کا ہی ریوائز کیا گیا، اس سال سمارٹ سلیبس میں پیئرنگ سکیم کو بھی شامل کیا گیا۔ نصاب میں تبدیلی کے باعث کمپیوٹر کا سمارٹ سلیبس جاری نہ ہو سکا تاہم نہم اور گیارہویں کے کمپیوٹر کا سمارٹ سلیبس 20 نومبر تک جاری کیا جائے گا۔