پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

10-29-2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت377روپے91پیسے برقرار رہے گی۔ ڈیزل کی قیمت میں85پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے ہو گئی۔  پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق30اکتوبرکیلئےکیاگیا ہے۔