لاہور: بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
10-21-2026
(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکاموجودہ درجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔