محکمہ موسمیات کی لاہور میں آج رات بارش کی پیشگوئی

10-14-2026

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں نمایاں کمی سے شہر لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں رات کے اوقات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔