پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا 10-13-2026 (لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 14 اکتوبر بروز جمعرات دن گیارہ بجے ہو گا۔