پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز؛ سری لنکا کا بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

10-09-2026

(لاہور نیوز) پاکستان بمقابلہ سری لنکا ،ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز ہو گیا۔

راولپنڈی میں  آج پہلے میچ میں سری لنکا  نے  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان کی جانب سے رضااللہ اور عمران رندھاوا ڈیبیو کریں گے۔