پاکستان، سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 اکتوبر سے شروع ہو گی

10-08-2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 اکتوبر سے شروع ہو گی۔

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست دستیاب ہوں گے.پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا 11 اکتوبر اور تیسرا 13 اکتوبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات 8 بجے پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے.