پاکستان کی نامور اداکارہ ریشم کے پاؤں کی سرجری ہو گئی
10-06-2026
(لاہور نیوز) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم کے پاؤں کی سرجری ہو گئی۔
ریشم کو چند روز قبل دائیں پاؤں میں چوٹ آگئی تھی، سرجی میڈ ہسپتال میں ریشم کے پاؤں کی کامیاب سرجری ہوئی۔ ڈاکٹرز نے اداکارہ ریشم کو پندرہ روز مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔