شہر کا درجہ حرارت 28 ٖٖڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ: محکمہ موسمیات

10-04-2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکادرجہ حرارت28ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سےکم درجہ حرارت25ڈگری سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے۔  ہواکی رفتار8کلومیٹرفی گھنٹہ ، نمی کاتناسب68فیصدریکارڈ کیا گیا ہے۔