ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفراللہ خان کی والدہ انتقال کر گئیں

10-02-2026

(لاہور نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفراللہ خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل دو بجے ایچ الیون قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ خان کی والدہ کے انتقال پر حکومتی، سیاسی، سماجی اور وکلاء تنظیموں نے اظہار افسوس کیا ہے۔