لاہور: شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم خشک رہنے کا امکان

09-30-2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا مطلع جزوی ابر آلود ہے، موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

شہرکاموجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔  فضائی آلودگی برقرار،آلودہ ذرات کی مقدار 122 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،بارش کا امکان نہیں ہے ۔