لاہور: 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
09-29-2026
(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔