وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد روانہ
09-20-2026
(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی طیارے کے ذریعے اولڈ ایئرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی ہیں۔