صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ کی والدہ انتقال کر گئیں

08-28-2026

(لاہور نیوز) صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

عزیز و اقارب، وکلا، ججز اور دوست احباب  نے بابر مرتضیٰ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ بابر مرتضیٰ کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد کیا جائے گا۔