پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرا دیں
08-28-2026
(لاہور نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرا دیں۔
پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کے بیان حلفی کے ساتھ اکاؤنٹس آڈٹ رپورٹس بھی جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔