لاہور: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد انتقال کر گئے

08-25-2026

(لاہور نیوز) رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد چودھری الطاف خان چدھڑ لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم چودھری الطاف خان چدھڑ لاہور  کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور شوگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ الطاف خان چدھڑ کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بھوانا چنیوٹ میں ادا کی جائے گی۔