لاہور: گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

08-20-2026

(لاہور نیوز) شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21سے 24 اگست تک بارش کے امکانات ہیں، شہر کاموجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب69فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔