ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر

08-17-2026

(لاہور نیوز) ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔

  پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول اسکور کیا جبکہ چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول کیے۔ویلز کی ٹیم نے دوسرے کوارٹر میں دو گول داغے، جبکہ چوتھے کوارٹر میں ایک گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔