قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا، ایجنڈا جاری

08-16-2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے ہو گا، جس میں اہم قانون سازی سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے۔