قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو ہوگا, نوٹیفکیشن جاری
08-14-2026
(لاہور نیوز) وزارتِ پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے تاہم قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو ہو گا۔