بادامی باغ: نامعولم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت کانسٹیبل جاں بحق

08-13-2026

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے سب انسپکٹر عدیل اور کانسٹیبل اسد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں  نے اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے تاہم فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہے۔