ظل ہما اخبارات اور صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات
08-04-2026
(لاہور نیوز) ظل ہما کو اخبارات و صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات کر دیا گیا۔
ظلِ ہما اخبارات اور صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات ہو گئیں، وہ تین سال کیلئے چیئرپرسن مقرر ہوئی ہیں۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔