اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی
07-25-2026
(لاہورنیوز) اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے جس کے بعد ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 2 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔اوپن مارکیٹ ڈیلرز کا کہناہے کہ ڈالرکی مانگ میں رواں ماہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔