مناواں: 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد
07-23-2026
(لاہور نیوز) مناواں کے علاقہ میں 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد ہو گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کا بہیمانہ قتل کیا گیا ہے، اسکی شناخت کا عمل جاری ہے تاحال اسکی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو چھری کیساتھ گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جاری ہے۔